• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہائپرٹینشن کروڑوں افراد کو متاثر کرتی ہے، طبی ماہرین کا پریس کانفرنس میں اظہار خیال

ملتان(سٹاف رپورٹر )پروفیسر ڈاکٹر طارق عباس، سربراہ سی پی ای آئی سی ملتان اور کنوینر پی ایچ ایل پروفیسر ڈاکٹر کاشف علی ہاشمی، کنوینر ڈاکٹر اکرام فرید لنگریال، چیف آرگنائزر ڈاکٹر سہیل سلیمی، جنرل سیکرٹری ڈاکٹر حمزہ غفور کوآرڈینیٹرنے مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ہائپرٹینشن ایک ایسی بیماری ہے جو دنیا بھر میں کروڑوں افراد کو متاثر کرتی ہے اور پاکستان میں بھی اس کا اثر بہت زیادہ ہے، ہر شہری اپنی صحت کے بارے میں باخبر ہو اور ایک صحت مند زندگی گزار سکے۔
ملتان سے مزید