• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
ملتان(سٹاف رپورٹر ) تھانہ دہلی کے علاقے میں 7سالہ بچے سے مبینہ اجتماعی زیادتی، پولیس نے اطلاع پاکر کارروائی شروع کردی، ٹی بی روڈ کے رہائشی محمد سعید نے پولیس کو اطلاع دی کہ 7 سالہ محمد رحمان کو ملزمان مہتاب اور کاشی نے زیادتی کا نشانہ بناڈالا، پولیس نے اطلاع پر موقع پر پہنچ کر ملزمان کے خلاف کارروائی شروع کردی۔ 
ملتان سے مزید