• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایم این ایس زرعی یونیورسٹی میں جاں بحق طالبہ کیلئے قرآن خوانی

ملتان(سٹاف رپورٹر)ایم این ایس زرعی یونیورسٹی میں مناہل شعبان کی شہادت کو 5دن ہو چکے لیکن یونیورسٹی کی فضا تاحال سوگوار ہے، آج 27ستمبر بروز جمعۃ المبارک کو شہید طالبہ کے ایصال ثواب کے لیے یونیورسٹی کی جامع مسجد فاطمۃ الزہرا میں، قرآن خوانی کا اہتمام کیا گیا جس میں وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر اشتیاق رجوانہ، ڈینز فکلٹیز، چئیر مین ڈیپارٹمنٹس، اساتذہ کرام اور طلباء و طالبات نے شرکت کی۔
ملتان سے مزید