• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیوریج شکایات ، جنگی بنیادوں پر ڈی واٹرنگ پمپ نصب کرنے کی ہدایت

ملتان (سٹاف رپورٹر) نکاسی آب کی شکایات کے ازالے کی مانیٹرنگ کا سلسلہ جاری ، منیجنگ ڈائریکٹر واسانے مال آف ملتان سے ملحقہ گلی میں سیوریج شکایت کا نوٹس لیتے ہوئے جنگی بنیادوں پر ڈی واٹرنگ پمپ نصب کر کے فوری ریلیف فراہم کرنے کی ہدایت کی ڈائریکٹر ورکس عارف عباس اور متعلقہ سیوریج افسران بھی ہمراہ تھے دریں اثناء سیوریج شکایات کے تدارک اور سیوریج لائنوں کی صفائی کیلئے آپریشن تیزی سے جاری ہے۔
ملتان سے مزید