• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نجی شعبے کے حوالے کیے گئے سکولوں کیلئے 5 لاکھ کے شورٹی بانڈزطلب

ملتان(سٹاف رپورٹر) نجی شعبے کے حوالے کیے گئے سکولز کی اونر شپ کیلئے شورٹی بانڈز طلب کرلیے گئے، 5 لاکھ روپے کا شورٹی باؤنڈ جمع کروانا ہوگا،شورٹی بانڈ لینے کا مقصد سکول آنرز کو قواعدو ضوابط کا پابند کرنا ہے،قواعدو ضوابط کی خلاف ورزی پر متعلقہ سکول آنرز کو جرمانہ بھی کیا جاسکے گا۔
ملتان سے مزید