• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن ایک ملزم گرفتار

ملتان( سٹاف رپورٹر )جوائنٹ ٹاسک ٹیم کا شہر کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن، 60گھروں کی تلاشی،83افراد کا کریمینل ریکارڈ چیک،3گاڑیوں کی چیکنگ کرتے ہوئے کار چوری کے مقدمہ میں ملوث 1ملزم کو گرفتار کرکے حوالہ پولیس کردیا ۔
ملتان سے مزید