• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
ملتان (سٹاف رپورٹر) گھر کی چھت گرنے سے16سالہ لڑکی زخمی، ہسپتال منتقل، اندرون ریلوے بازار میں اچانک گھر کی چھت گرگئی جس کی زد میں آکر مجیداں بی بی زخمی ہوگئی، حالیہ بارشوں کی وجہ سے گھر کی چھت خستہ حال اور بوسیدہ ہوچکی تھی۔
ملتان سے مزید