گَھٹانے یا گِرانے کے بجائے
کچھ اور اوپر چڑھا دیتا ہے مہنگائی
یہی ہر سال ہوتا ہے تماشا
بجٹ آکر بڑھا دیتا ہے مہنگائی
متحدہ قومی موومنٹ کے مقتول رہنما ڈاکٹر عمران فاروق کی بیوہ اور سابق رکن سندھ اسمبلی شمائلہ عمران فاروق کی نماز جنازہ لندن کے ریجنٹ پارک مسجد میں ادا کر دی گئی۔
سابق رہنماؤں نے وزیراعظم شہباز شریف سے مذاکرات سے پہلے کوٹ لکھپت جیل میں قید پارٹی سینئر قیادت کو رہا کرنے کا مطالبہ کیا ہے
مشیر نجکاری محمد علی نے کہا ہے کہ توقع ہے قومی ایئر لائن (پی آئی اے) کو نئے مالکان اپریل سے چلائیں گے۔
کراچی میں رواں سال ٹریفک حادثات میں 847 افراد جاں بحق اور 11 ہزار 990 زخمی ہوئے۔
وفاقی وزیر پاور ڈویژن اویس لغاری نے کہا ہے کہ نیٹ میٹرنگ نرخوں کا معاملہ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی( نیپرا) کے پاس ہے۔
نیشنل رجسٹریشن امتحان (نیشنل رجسٹریشن ایگزام) اسٹیپ-I جو کہ 14 دسمبر 2025 کو منعقد ہوا تھا، کے نتائج کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ یہ امتحان نیشنل یونیورسٹی آف میڈیکل سائنسز (این یو ایم ایس) راولپنڈی کے زیرِ انتظام منعقد کیا گیا۔
صدر متحدہ عرب امارات (یو اے ای) شیخ محمد بن زاید النہیان 26 دسمبر کو پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے۔
وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ مذاکرات کچھ لو اور کچھ دو کی بنیاد پر کیے جاتے ہیں۔
اولمپک چیمپئن ارشد ندیم بھی پاکستان کی واحد اسپورٹس شخصیت کے طور پر سمٹ میں شریک ہوں گے۔
درخواست ایڈووکیٹ شیخ ثاقب احمد نے سندھ ہائیکورٹ میں دائر کی۔ اُن کا کہنا ہے کہ نامزد فریقین کے خلاف قتل بالسبب کا مقدمہ ہونا چاہیے۔
گھوٹکی میں 5 افراد کے قتل کے ملزم کو جرم ثابت ہونے پر سزائے موت سنادی گئی۔
چینی سفیر نے کہا کہ سی پیک بیلٹ اینڈ روڈ کا فلیگ شپ منصوبہ بن چکا ہے۔
وفاقی حکومت نے اسلام آباد میں عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔
پاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف گلوکار و اداکار فرحان سعید نے انکشاف کیا کہ بیٹی کی پیدائش پر اتنے جذباتی ہوگئے تھے کہ رونے لگ گئے تھے۔
پاکستانی شوبز انڈسٹری سے وابستہ اداکار حسن احمد اور ان کی اہلیہ، معروف ماڈل و اداکارہ سنیٹا مارشل مسیحی مذہبی تہوار کرسمس کیسے مناتے ہیں اداکار نے بتادیا۔
بھارتی ریاست تلنگانہ میں اینٹی کرپشن بیورو (اے سی بی) نے ڈپٹی ٹرانسپورٹ کمشنر موڈ کِشن کے خلاف ذرائع آمدن سے کہیں زیادہ اثاثے رکھنے کے الزام میں مقدمہ درج کیا ہے۔