• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

متوازن خاندان کی سوچ اپناکرمستقبل کی طرف بڑھناہوگا،ڈی جی بہبودآبادی

لاہور(خصوصی رپورٹر)ڈائریکٹر جنرل بہبود آبادی پنجاب و چیف ایگزیکٹیو آفیسر پی پی آئی ایف ثمن رائے نے خواتین کے وفود سے ملاقات میں کہا ہے کہ متوازن خاندان کی نئی سوچ اپنا کر بہتر مستقبل کی جانب قدم بڑھاناہو گا کیونکہ چھوٹے خاندان کی اہمیت و افادیت بارے آگہی وقت کا اہم تقاضا ہے۔