• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈیفنس: گھر میں آتشزدگی ،خاتون سمیت2افراد کی حالت خراب

لا ہو ر (کر ائم رپو رٹرسے)ڈی ایچ اے فیز ٹو میں گھر میں آتشزدگی کے باعث دھواں بھرنے سے خاتون سمیت دو افراد کی حالت غیر ہو گئی ،ریسکیو کی 7 ایمرجنسی گاڑیوں نے آگ پرقابو پالیا۔