• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارت، لیک میڈیکل انٹری ٹیسٹ دوبارہ لینے کا فیصلہ

کراچی (نیوز ڈیسک) بھارت میں میڈیکل انٹری ٹیسٹ کا پرچہ لیک ہونے کے بعد ٹیسٹ دوبارہ لینے کا فیصلہ، انڈیا میں حالیہ دنوں میں میڈیکل انٹری ٹیسٹ (این ای ای ٹی) کے لیک ہونے کے اسکینڈل نے تعلیمی اداروں سمیت حکومت کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔ انڈین نیوز چینل کے مطابق میڈیکل انٹری ٹیسٹ کے متنازعے نتائج آنے کے بعد اس ٹیسٹ کو دوبارہ سے لینے کا فیصلہ کیا گیا ہے جس کے بعد انڈیا بھر میں طلبہ کی جانب سے احتجاج اور مظاہرے کئے جا رہے ہیں۔

دنیا بھر سے سے مزید