• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دوگروپوں میں تصادم ،گولیاں لگنے سے ٹرانسفارمر جل گیا

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)ڈھوک حسو میں 2گروپوں میں تصادم کے دوران گولیاں لگنے سے ٹرانسفارمر جل گیا۔ تھانہ رتہ امرال کو آئیسکو کے ایس ڈی او سید علی حسن نے بتایا کہ 2گروپوں میں لڑائی کی وجہ سے فائرنگ ہوئی اور گولیاں ٹرانسفارمر کو لگیںجس سے تھری فیز ٹرانسفارمر جل گیا ۔لڑائی جھگڑا کرنے والے گروہوں میں فیاض، عزیز، بلال، ذوالفقار خان ، شمشاد خان وغیرہ شامل ہیں ۔
اسلام آباد سے مزید