ہمیں ملتا ہے جتنا فالتو وقت
لگاتے ہیں وہ سارا فیس بُک پر
ہمارے پاس کوئی بُک نہیں ہے
گزارا ہے ہمارا فیس بُک پر
ٹیلر سوئفٹ نے ’دی فیٹ آف اوفیلیا‘ کے لیے ویڈیو آف دی ایئر کا ایوارڈ بھی جیت لیا۔
آئرش کھلاڑیوں نے اسرائیلی ترانے کے دوران سر جھکائے اور سیاہ بازو بند باندھے رکھا۔
ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے امریکی صدر ٹرمپ کے آبنائے ہرمز سے ریکارڈ مقدار میں تیل کی ترسیل کے دعوے کو مسترد کر دیا۔
پولیس کا کہنا ہے کہ دونوں نوجوانوں کو فائرنگ کر کے قتل کیا گیا۔
نیو انگلینڈ جرنل آف میڈیسن میں شائع ہونے والی کیس رپورٹ کے مطابق خاتون کو اچانک مرگی کا دورہ پڑا جس کے بعد انہیں اسپتال منتقل کیا گیا۔
سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ایک ویڈیو نے اس سوال کو ایک بار پھر توجہ کا مرکز بنا دیا ہے۔
شہزادی ایمان شاہی خاندان کی بیٹی سے 1 اہلیہ اور 3 بچوں کی ماں بننے کے سفر سے گزر چکی ہیں۔
پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان نے مقتول فریق کے ڈیرے پر جا کر فائرنگ کی اور واردات کے بعد فرار ہو گئے۔
حماس نے بن گویر کی جانب سے ویڈیو میں حسن سلامہ کو دی جانے والی اس دھمکی کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
ملاقات میں دو طرفہ تعلقات کے علاوہ اہم علاقائی اور بین الاقوامی پیش رفت پر تبادلۂ خیال کیا جائے گا۔
جاپان میں شیڈول بھارت اور افغانستان کا کوارٹر فائنل بارش کے باعث کھیل ممکن نہ ہو سکا۔
پاکستان اوپن ٹیم نے اولمپیاڈ میں مجموعی طور پر 12 میچ پوائنٹس اور 162 گیم پوائنٹس حاصل کیے۔
رپورٹ کے مطابق پرنسپل نشست پر 1957 مقدمات دائر ہوئے جبکہ 3301 نمٹائے گئے۔
سیکریٹری جنرل پی ٹی آئی سلمان اکرم راجہ کا کہنا ہے کہ میرے علم میں نہیں ہے کہ اس وقت کوئی بیک چینل کام کر رہا ہے۔
ملائیشیا کے وزیرِ اعظم انور ابراہیم نے حسما محمد علی کی وفات پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔
لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ اب جماعتِ اسلامی ہی عوام کے لیے بہترین چوائس ہے۔