• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
اسلام آباد (جنگ رپورٹر)سپریم کورٹ میں ترقی پانے والے 3نئے ججوں جسٹس ملک شہزاداحمد خان ، جسٹس عقیل عباسی، جسٹس شاہد بلال اور سپریم کورٹ شریعت اپیلیٹ بنچ کے ایڈہاک جج جسٹس قبلہ ایاز نے اپنے اپنے عہدہ کا حلف اٹھا لیا ،ان سے یہ حلف چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے لیا ،اس حوالے سے سپریم کورٹ میں حلف برداری کی پروقار تقریب منعقد ہوئی جس میں جسٹس ملک شہزاداحمد خان ، جسٹس عقیل عباسی، جسٹس شاہد بلال نے حلف اٹھایا، جس کے بعد سپریم کورٹ میں ججوں کی تمام ( 17)نشستیں مکمل ہوگئی ہیں ۔
اہم خبریں سے مزید