• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صوبائی وزرا صحت کا ساہیوال ٹیچنگ ہسپتال کا دورہ، ہڑتال ختم کروا دی

لاہور ( جنر ل رپورٹر ) وزیر اعلی پنجاب کی ہدایت پر صوبائی وزرا صحت خواجہ سلمان رفیق اور خواجہ عمران نذیر کا ساہیوال ٹیچنگ ہسپتال کا دورہ، ہسپتال میں جاری 17روزہ ہڑتال ختم کروا دی۔
لاہور سے مزید