ٹیکس بھگتیں عوام یا مہنگائی؟
اب تو ممکن نہیں گزارا بھی
آئی ایم ایف سے گزارش ہے
وہ بنا دے بجٹ ہمارا بھی
فیملی ذرائع کا کہنا ہے کہ ناصر حسین شاہ کو طبعیت کی خرابی کی وجہ سے اسپتال لے جایا گیا تھا، صوبائی وزیر کی طبعیت اب بہتر ہے۔
پشاور ہائیکورٹ میں محکمہ صحت میں میڈیکل آفیسرز، ڈینٹل سرجنز اور نرسز کی فکسڈ پے پر بھرتیوں کے خلاف درخواست پر سماعت جسٹس سید ارشد علی اور جسٹس انعام اللّٰہ خان نے کی۔
رپورٹ کے مطابق گزشتہ رات عق تاقہ خان ریلوے پل پر امریکی حملہ کیا گیا۔
کریتی سینن نے انکشاف کیا ہے کہ میں زیادہ سخت ڈائٹ پلان فالو نہیں کرتی بلکہ اعتدال کے ساتھ سب کچھ کھاتی ہوں۔
سلَمی کریم کو امیگریشن دستاویزات کے اجراء میں مبینہ بے ضابطگیوں کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔
قومی اسمبلی سیکریٹریٹ کے مطابق سردار اختر مینگل نے 78 لاکھ 92 ہزار روپے کا چیک قومی اسمبلی سیکریٹریٹ کو بھجوا دیا۔
صوبہ بوشہر میں ایران کی واحد فعال جوہری تنصیب بوشہر نیوکلیئر پاور پلانٹ واقع ہے۔
ذرائع کے مطابق جامعہ کراچی میں تصادم کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور رینجرز کی بھاری نفری جامعہ پہنچ گئی۔
امریکی قونصلیٹ کے ترجمان کے مطابق 20 جولائی سے کراچی میں امریکی قونصل خانہ مکمل خدمات دینا شروع کر دے گا
کنول آفتاب کا کہنا ہے کہ حج کی ادائیگی کے بعد مجھے مسلسل تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
عدالتِ عظمیٰ نے اپنے فیصلے میں قرار دیا ہے کہ گواہ کا بیان لفظ بہ لفظ ریکارڈ کرنا عدالت کی قانونی ذمہ داری ہے اور دفعہ 360 (2) پر عمل نہ کرنا غیرقانونی ہے۔
بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق شادی کی تقریب باندرہ میں عامر خان کی رہائش گاہ پر منعقد ہوئی جس میں صرف جوڑی کے قریبی عزیز و اقارب شریک تھے۔
آڈیو پیغام میں علی امین گنڈاپور کہہ رہے ہیں کہ صوبے میں ڈرون حملے اور خیبر پختون خوا حکومت کے فنڈز سے آپریشن ہو رہے ہیں۔
ایرانی میڈیا کے مطابق ایرانی وزارتِ خارجہ نے برطانوی سفیر کو احتجاجی مراسلہ بھی دیا ہے۔
شہباز شریف کوئٹہ میں بلوچستان میں امن و امان کی صورتِ حال پر نیشنل ایکشن پلان کی ایپکس کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کریں گے۔
جاں بحق اہلکاروں کے لواحقین نے 8 میتوں کے ہمراہ کوئلہ پھاٹک کے قریب دھرنا دے دیا۔