• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور راولپنڈی میں انسداد پولیو مہم ختم

لاہور(جنرل رپورٹر)لاہور،راولپنڈی میں انسداد پولیو مہم ختم ہوگئی دونوں اضلاع میں 27 لاکھ سے زائد بچوں کو قطرے پلائے گئے۔