• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نواب عمر فاروق کاسی قبیلے کی توقعات پر پورا اتریں گے‘ملک عنایت

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)سابق صوبائی وزیر داخلہ ملک عنایت کاسی ایڈووکیٹ نے سینیٹرنواب عمرفاروق کاسی کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ کاسی قبیلے کے معتبرین،معززین نے ان پرجس اعتماد کا اظہار کیا ہے وہ اس پر پورا اترنے کی بھر پورکوشش کریں گے۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ نواب ارباب عبدالظاہر کاسی کے انتقال کے بعد کاسی قبیلے کے معتبرین اور معززین نے سینیٹر ارباب عمرفاروق کاسی کو متفقہ طور پرکاسی قبیلے کا نواب منتخب اور انکی دستار بندی کردی، امید ہے کہ سینیٹر نواب ارباب عمرفاروق کاسی پر قبیلے نے جس اعتمادکا اظہارکیا ہے وہ اس پر پورااترنے کی بھرپور کوشش کریں گیانہوں نیاب عمرفاروق کاسی کو ہرممکن تعاون کا یقین دلایا۔
کوئٹہ سے مزید