• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صدر نے بوائز سکاؤٹس کے صوبائی کمشنر کے تقرر نامے پر دستخط کردیئے

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)پاکستان بوائز سکاوٹس ایسوسی ایشن کے چیف سکاوٹس و صدرمملکت آصف زرداری نے بلوچستان بوائز سکاوٹس ایسوسی ایشن کی صوبائی کونسل کی سفارش اور چیف کمشنر پاکستان بوائز سکاوٹس ایسوسی ایشن سرفراز قمر ڈاھا کی تائید پر امان اللہ کنرانی کی اگست 2023 سے دوسال کیلئے صوبائی کمشنر بلوچستان بوائز سکاوٹس ایسوسی ایشن کے منتخب ہونے کی تقرر نامے پر دستخط کرکے ان کو اس عہدے پر فائز کردیا ہے۔
کوئٹہ سے مزید