• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایاز بلوچ ڈی آئی جی نصیر آباد تعینات

کوئٹہ ( اسٹا ف رپورٹر) ایاز بلوچ کو ڈی آئی جی نصیر آباد تعینات کر دیا گیا تفصیلات کے مطابق انسپکٹر جنرل پولیس بلوچستان عبدالخالق شیخ نے ڈی آئی جی کرائم برانچ ایاز بلوچ کو ڈی آئی جی نصیر آباد جبکہ ان کے پیش رو سلیم لہڑی کو ڈی آئی جی کرائم برانچ تعینات کر دیا گیا ۔
کوئٹہ سے مزید