• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کوئٹہ (پ ر) ہدہ کونسل کے جاری کردہ پریس ریلیز کےمطابق کونسل کا ایک اہم اجلاس آج جمعہ کو شام 6بجے دہوار ہاؤس ہدہ میں کونسل کے سرپرست اعلیٰ حاجی محمد انور محمدحسنی کی صدارت میں ہوگا۔جس میں تنظیمی امورپر تبادلہ خیال اور اہم فیصلے کیے جائیں گے ۔
کوئٹہ سے مزید