• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نیپولین کی طرف سے خودکشی کی کوشش کیلئے استعمال ہونیوالی 2 پستول نیلام

پیرس (اے ایف پی)نیپولین کی طرف سے خودکشی کی کوشش کے لئے استعمال ہونےوالے دو پستولیں اتوار کو فرانس میں1.69ملین یور 1.8 ملین) میں فروخت ہوگئیں، یہ بات نیلام گھر نے بتائی، حکومت کا اصرار ہے کہ یہ پستولیں قومی خزانے کے طور پر ملک میں ہی رہنی چاہئیں۔ پیرس کے جنوب میں واقع فونٹین بلیو میں نیلامی میں خریدار کی شناخت عام نہیں کی گئی لیکن فیس کے ساتھ حتمی فروخت کی قیمت1.2-1.5ملین یورو کے اندازے سے زیادہ تھی۔
اہم خبریں سے مزید