• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آئی ایم ایف سے شرائط پر اتفاق، دو ہفتوں میں معاہدے کا امکان

کراچی (نیوز ڈیسک) پاکستان اور عالمی مالیاتی ادارہ(آئی ایم ایف)کے درمیان نئے پروگرام پر جاری ورچوئل مذاکرات میں اہم پیش رفت ہوئی ہے جہاں عالمی ادارے نے اگلے پروگرام کے لیے گرین سگنل دیئے اور آئندہ دو ہفتوں میں اسٹاف سطح کا معاہدہ طے پانے کا امکان ہے۔

 وزارت خزانہ کے ذرائع کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کے ساتھ جاری ورچوئل اجلاس میں نئے پروگرام کے حوالے سے تمام اہداف و شرائط پر تقریباً اتفاق ہوچکا ہے۔

اہم خبریں سے مزید