کوئٹہ(پ ر)امام بارگاہ ناصرالعزاءکی کابینہ نے اپنے مشترکہ بیان میں کہاہے کہ امام بارگاہ ناصرالعزاءمیکانگی روڈمیںعلامہ معارج رضا رضوی روزانہ رات 9بجے مجلس عزاسے خطاب کرینگے۔ مرثیہ سوزخوانی نوید حیدرعابدی نوحہ خوانی شاہ زیب عون سید خضراورشاعراہل بیت ڈاکٹر علی قمبرسلام پیش کر ینگے۔