• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مسلمان سیرت حسینی کی پیروی کرتے ہوئے حق دفاع کیلئے ڈٹ جائیں، مولانا طباطبائی

کراچی (اسٹاف رپورٹر)محفل مرتضیٰ پی ای سی ایچ سوسائٹی کشمیر روڈ میں عشرہ محرم کی مجلس سے خطاب کے دوران مولانا طباطبائی نے کہا کہ ہماری پریشانیوں اور مشکلات کی بڑی وجہ تعلیمات محمد ﷺ و آل محمدﷺ سے دوری ہے،انہوں نے کہا کہ مسلمان سیرت حسینی کی پیروی کرتے ہوئے اپنی حق کے دفاع کیلئے ڈٹ جائیں۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید