کراچی (اسٹاف رپورٹر) سیکرٹری جنرل پاکستان سنی تحریک علامہ بلال سلیم قادری شامی نے کہا ہےکہ حکومت ہوش کے ناخن لے قوم کو تنگ کرنا بند کر دے،ہمارے حکمران جس طریقے سے ملک کو چلانا چاہ رہے ہیں اس سے ملک مزید پسپائی کی جانب چلا جائے گا،حکومت ہر کام کرنے کے لیے قرض پر قرض لیئے جا رہی ہے مگر قوم کو کوئی فائدہ پہنچتا۔