• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سپریم کورٹ فیصلے کیساتھ 39 ارکان کی فہرست لف، پی ٹی آئی سے وابستہ قرار

اسلام آباد (رپورٹ :، رانا مسعود حسین)سپریم کورٹ نے اپنے فیصلے کے ساتھ الیکشن کمیشن کی جانب سے عدالت کو فراہم کئے گئے ڈیٹا سے تصدیق شدہ39ارکان قومی اسمبلی کی فہرست لف کی ہے ،جنہیں پاکستان تحریک انصاف سے وابستہ قراردیا گیا ہے جبکہ41ارکان قومی اسمبلی کی ایک اورفہرست بھی لف کی گئی جنہیں آزاد ارکان قراردیا گیا .

 فہرست کے مطابق پاکستان تحریک انصاف سے وابستہ ارکان کے نام درج ذیل ہیں،نمبر(1)،NA-2(سوات) امجد علی خان، نمبر(2) NA-3(سوات-II) سلیم رحمان، نمبر(3) NA-4 (سوات-III) سہیل سلطان،نمبر(4) NA-6 (لوئر دیر-I) محمد بشیر خان،نمبر(5) NA-7 (لوئر دیر-II) محبوب شاہ،نمبر(6) NA-9 (مالاکنڈ) جنید اکبر،نمبر(7). NA-17(ایبٹ آباد-II) علی خان جدون،نمبر(8). NA-19 (صوابی-I) اسد قیصر،نمبر(9) NA-20 (صوابی-II) شہرام خان،نمبر(10). NA-21 (مردان-I) مجاہد علی،نمبر(11). NA-24 (چارسدہ-I) انور تاج،نمبر(12)NA-25 (چارسدہ-II) فضل محمد خان،نمبر(13) NA-29 (پشاور-II) ارباب عامر ایوب،نمبر(14). NA-30 (پشاور-III) شاندانہ گلزار خان، نمبر (15) NA-31(پشاور-IV) شیر علی ارباب، نمبر (16). NA-32(پشاور-V) آصف خان، نمبر (17) NA-33(نوشہرہ-I) سید شاہ احد علی شاہ، نمبر (18). NA-38 (کرک) شاہد احمد، نمبر(19) NA-39 (بنوں) نسیم علی شاہ،نمبر(20) NA-41 (لکی مروت) شیر افضل خان،نمبر(21) NA-83 (سرگودھا-II) اسامہ احمد میلہ،نمبر(22). NA-84 (سرگودھا-III) شفقت عباس،نمبر(23). NA-95 (فیصل آباد-I) علی افضل ساہی، نمبر (24)NA-96 (فیصل آباد-II) رائے حیدر علی خان،نمبر(25) NA-100 (فیصل آباد-VI) نثار احمد،نمبر(26) NA-101 (فیصل آباد-VII) رانا عاطف،نمبر(27) NA-102(فیصل آباد-VIII) چنگیز احمد خان،نمبر(28)NA-103 (فیصل آباد IX) محمد علی سرفراز،نمبر(29) NA-115 (شیخوپورہ-III) خرم شہزاد ورک،نمبر(30). NA-122 (لاہور-VI) سردار محمد لطیف کھوسہ، نمبر (31). NA-143 (ساہیوال-III) رائے حسن نواز خان،نمبر(32). NA-149 (ملتان-II) ملک محمد عامرڈوگر،نمبر(33) NA-150 (ملتان-III) مخدوم زین حسین قریشی،نمبر(34) NA-154 (لودھراں-I) رانا محمد فراز،نمبر(35). NA-171 (رحیم یار خان-III) ممتاز مصطفی، نمبر(36) NA-179(کوٹ ادو-I) محمد شبیر علی قریشی،نمبر(37) NA-181 (لیہ-I) امبر مجید، نمبر (38)، NA-182 (لیہ-II) اویس حیدر جکھڑ اور نمبر(39)NA-185 (D.G. Khan-II) زرتاج گل شامل ہیں جبکہ فہرست(دوئم) کے مطابق درج ذیل اراکین کو آزاد اراکین قراردیا گیا ہے ، جن ک میں ، نمبر (1))1. NA-چترال اپر-کم چترال لوئر(عبداللطیف،نمبر(2)2. NA-5 (اپر دیر) صاحبزادہ صبغت اللہ،نمبر (3) NA-13 (بٹگرام) محمد نواز خان،نمبر(4) NA-22 (مردان-II) محمد عاطف، نمبر(5). NA-23 (مردان-III) علی محمد، نمبر(6). NA-26 (مہمند) ساجد خان،نمبر(7). NA-27 (خیبر) محمد اقبال خان، نمبر (8)،NA-34 (نوشہرہ-2) ذوالفقار علی،نمبر (9)، NA-35 (کوہاٹ) شہریار آفریدی،نمبر (10) NA-36 (ہنگو کم اورکزئی) یوسف خان11. NA-42 نمبر(جنوبی وزیرستان(11)بالائی اور جنوبی وزیرستان زیریں،(زبیر خان)12نمبر. NA-66 (وزیرآباد) محمد احمدچٹھہ(نمبر (13) NA-67 (حافظ آباد) انیقہ مہدی)نمبر (14). NA-68 (منڈی بہاالدین-I) حاجی امتیاز احمد چوہدری،نمبر(15). NA-78 (گوجرانوالہ-II) محمد مبین عارف،نمبر16. (NA-79 (گوجرانوالہ-III) احسان اللہ ورک نمبر(17) NA-181 )(گوجرانوالہ-V) چوہدری۔ بلال اعجاز نمبر(18) NA-86 (سرگودھا-V) محمد مقداد علی خان،نمبر(19) NA-89 (میانوالی-I) محمد جمال احسن خان،نمبر(20)20. NA-90 (میانوالی-II) عمیر خان نیازی،نمبر(21) NA-91 (بھکر-I) ایم ثنا اللہ خان مستی خیل، نمبر(22) NA-93 (چنیوٹ-I) غلام محمد، نمبر (23). NA-97 (فیصل آباد-III) محمد سعد اللہ، نمبر(24) NA-99 (فیصل آباد-V) عمر فاروق، نمبر(25) NA-105(ٹوبہ ٹیک سنگھ-I) اسامہ حمزہ،نمبر(26). NA-107 (ٹوبہ ٹیک سنگھ-III) محمد ریاض خان،نمبر(27) NA-108 (جھنگ-I) محمد محبوب سلطان،نمبر(28). NA-109 (جھنگ-II) وقاص اکرم،نمبر(29) NA-110 (جھنگ-III) محمد امیر سلطان، نمبر (30) NA-111 (ننکانہ صاحب-I) محمد ارشد ساہی، نمبر(31)،. NA-116 (شیخوپورہ-IV) خرم منور منج،نمبر(32). NA-129 (لاہور-XIII) میاں محمد اظہر،نمبر(33)، NA-133 (قصور-III) عظیم الدین زاہد،نمبر(34). NA-137 (اوکاڑہ-III) سید رضا علی گیلانی،(35). NA-156 (وہاڑی-I) عائشہ نذیر،نمبر(36). NA-170 (رحیم یار خان-II) میاں غوث محمد،نمبر(37) NA-172 (رحیم یار خان-IV) جاوید اقبال،نمبر(38) NA-175 (مظفر گڑھ-I) جمشید احمد،نمبر(39). NA-177 (مظفر گڑھ-III) محمد معظم علی،نمبر(40) NA-180 (کوٹ ادو-II) فیاض حسین اور نمبر(41). NA-183 (تونسہ) خواجہ شیراز محمود شامل ہیں۔

اہم خبریں سے مزید