• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کرنٹ لگنے سے ایک شخص جاں بحق، مختلف علاقوں سے 3 افراد کی لاشیں ملیں

کراچی(اسٹاف رپورٹر) اورنگی ٹائون سیکٹر ساڑھے گیا زہ یعقوب آباد شیشہ والی گلی میں کرنٹ لگنے سے 45 سالہ جاوید جاں بحق ہوگیا،دریں اثنا سرجانی ٹائون سیکٹر 7Dمیں بلڈنگ کی تعمیر کے لئے کھودے گئے گڑھے سے70سالہ معمرسلیم کی لاش ملی ،پولیس کا کہنا ہےکہ گڑھے میں بارش کا پانی بھرا ہوا تھا،پاک کالونی بڑا بورڈ بسم اللہ مارکیٹ کے قریب سے اور کلفٹن بلاک 2 چائنہ پورٹ گیٹ نمبر1 کے قریب سے 2 افراد کی لاشیں ملیں ، فوری شناخت نہیں ہوسکی ،پولیس نے دونوں لاشوں کو سرد خانے منتقل کردیا ۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید