• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیف الملوک کھوکھر، عمران نذیر اورعامرخان کاٹھوکر کا دورہ

لاہور(خصوصی نمائندہ) مسلم لیگ ن لاہور کے صدر سیف الملوک کھوکھر ، عمران نذیر اور عامرخان کا ٹھوکر نیاز بیگ و دیگر مقامات کا دورہ، مجالس اور جلوس کی سکیورٹی کا جائزہ لیا۔اس موقع پر ڈپٹی کمشنر ودیگر افسران اور مقامی رہنما بھی انکے ہمراہ تھے۔
لاہور سے مزید