• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تحریک انصاف کامہنگائی کےخلاف احتجاج

لاہور(خصوصی رپورٹر) تحریک انصاف نے بجلی کی بڑھتی قیمتوں اور مہنگائی کیخلاف شاہدرہ میں احتجاجی مظاہرہ کیا،پاکستان تحریک انصاف سنٹرل پنجاب کے سنیئرنائب صدر اکمل خان باری نے مظاہرے کی قیادت کی ،پی ٹی آئی کارکنان کی گلے میں روٹیاں ڈال کر حکومت کیخلاف شدید نعرے بازی کی ۔
لاہور سے مزید