• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خانیوال روڈ پر گڑھا پڑنے سے ٹریفک کا نظام درہم برہم، شہریوں کو مشکلات

ملتان (سٹاف رپورٹر) واساکے غیر معیاری کام کے باعث کراؤن فیلیئرز کاسلسلہ بند نہ ہوسکا، مدنی پارک کے قریب خانیوال روڈ پر گڑھا پڑنے سے ٹریفک کانظام درہم برہم، شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا پڑا جس کی وجہ سے ٹریفک کو متبادل سڑک کے ذریعے چلایا گیا جب کہ واسا ملتان کی جانب سے نوٹس نہیں لیا گیا۔
ملتان سے مزید