• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پلاسٹک کے کچرے سے پیور بلاک بنانے کا کامیاب تجربہ، میئرکا دورہ

کراچی(اسٹاف رپورٹر)مئیر کراچی وچیئرمین سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ بیرسٹر مرتضی ٰوہاب نے ایم ڈی سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ سید امتیاز علی شاہ کے ہمراہ جی ٹی ایس امتیاز کا دورہ کرکے پلاسٹک کے کچرے سے پیوربلاک بنانے کے کامیاب تجربے کا معائنہ کیااورکام کو سراہا اس موقع پر میونسپل کمشنر کے ایم سی ، ایگزیکٹو ڈائریکٹر آپریشن سالڈ ویسٹ، ڈائریکٹر جی ٹی ایس ، اینوائرمینٹل اسپیشلسٹ ودیگر موجود تھے۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید