• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

 ڈکیتی مزاحمت و فائرنگ کے دیگر واقعات میں بچے سمیت 3 افراد زخمی

کراچی(اسٹاف رپورٹر)شہر میں ڈکیتی مزاحمت و یگر فائرنگ کے واقعات میں بچے سمیت 3افراد زخمی ہوگئے، تیسر ٹاون سیکٹر 51بی میں ڈاکوؤں نے لوٹ مار کے دوران مزاحمت پر فائرنگ کرکے 35سالہ عرفان کو زخمی کردیا ،اورنگی ٹاون سیکٹر10میں اندھی گولی لگنے سے 10سالہ محمد آیان کو زخمی ہوگیا ، ڈاکس کے علاقے فشری موڑ کے قریب جھگڑے کے دوران فائرنگ سے 34سالہ عمران زخمی ہوگیا۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید