لاہور ( محمد صابر اعوان سے ) پاکستان ریلوے نے پہلی مرتبہ مسافروں کو دوران سفر چائینز اور کا نٹیننٹل کھانوں (فاسٹ فوڈ )کی فراہمی کے لئے خیبر میل کے ساتھ نئی جدید سہولیات سے آراستہ رائل ڈائننگ کار لگانے کا فیصلہ کیا ہے، جس سے مسافر لنچ اور ڈنر کے دوران مستفید ہوسکیں گے۔