• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خطرناک اشتہاری ائیرپورٹ سے گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر سے) پنجاب پولیس نے 4قتل کی دووارداتوں میں ہیڈ منی کے خطرناک اشتہاری فتح دادکو بیرون ملک فرار ہونے کی کوشش کے دوران لاہور ائیرپورٹ سے گرفتار کر لیا ۔ اشتہاری 2003 اور 2008ء میں درج 2 مقدمات میں گجرات پولیس کو مطلوب تھا۔