• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عبدالصمد مینگل ن لیگ زرغون ٹائون کے صدر منتخب

کوئٹہ(پ ر)مسلم لیگ ن زرغون ٹائون کوئٹہ کی کابینہ کا اعلان کردیا گیا ۔ جنرل سیکرٹری جمال شاہ کاکڑ کے دستخط سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق حاجی عبدالصمد مینگل صدر منتخب ہوگئے ۔
کوئٹہ سے مزید