• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی ٹی آئی سیکرٹریٹ پر چھاپے کی مذمت

کوئٹہ (پ ر)پی ٹی آئی کے صوبائی اقلیتی صدر مشرف نوشید نے بیان میں پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹریٹ پر اسلام آباد پولیس کی جانب سے چھاپے اور بیرسٹر گوہر اور سیکرٹری اطلاعات رئوف حسن کی گرفتاری کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسے اقدامات سے حوصلے پست نہیں ہونگے بلکہ پہلے سے زیادہ مضبوط ہونگے ۔
کوئٹہ سے مزید