• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ن لیگ کے مرکزی دفترکے سامنے آج دھرنا دیاجائے گا، آگیگا

لاہور(خبرنگار)آل گورنمنٹ ایمپلائز گرینڈ الائنس پنجاب ( آگیگا) کے رہنمائوں رخسانہ انور ، راجہ طاہر ، رانا انوار الحق ، بشیر وڑائچ ، رانا لیاقت ، کاشف شہزاد ، فائزہ رعنا ، ندیم اشرفی ، ڈاکٹر طارق کلیم ، مختار گجر ودیگر نے کہا کہ دن 11 بجے مسلم لیگ ن کے مرکزی دفتر ماڈل ٹاؤن کے سامنے پر امن احتجاج اور دھرنا دیاجائیگا ۔