اسلام آباد ( طاہر خلیل)صدر مملکت آصف علی زرداری نے سپریم کورٹ میں ایڈہاک ججز کی تعیناتی کی منظوری دیدی ، جسٹس سردار طارق مسعود اور جسٹس مظہر عالم خان میاں خیل ایک سال کیلئے سپریم کورٹ کے ایڈہاک جج تعینا ت کئے گئے ہیں ،صدر مملکت نے ایڈ ہاک ججز کی تعیناتی کی منظوری آئین کے آرٹیکل 182 کے تحت دی گئی ہے ۔