• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تجاوزات کیخلاف آپریشن،دو افسران زخمی

اسلام آباد (نیوز رپورٹر)سی ڈی اے کے شعبہ انفورسمنٹ اور ڈی ایم اے نے سیکٹر جی سیون کی کھڈا مارکیٹ میں تجاوزات کے خلاف آپریشن کیا ۔ دکاندار اسسٹنٹ ڈائریکٹر انفورسمنٹ ارشاد ملانو اور ڈی ایم اے کے انسپکٹر آفتاب مغل پر حملہ آور ہوگئے جس سے وہ معمولی زخمی بھی ہوئے ۔
اسلام آباد سے مزید