• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وی سی نے کے ای میں نکاسی آب کاجائزہ لیا

لاہور(خصوصی نمائندہ)حالیہ بارش کے پیش نظر وائس چانسلر کنگ ایڈورڈ پروفیسر محمود ایاز نے میو ہسپتال کا دورہ کیا۔دورے کا مقصد بارش کے پیش نظر میو ہسپتال کے نکاسی آب اور دیگر انتظامات کا جائزہ لینا تھا۔
لاہور سے مزید