• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کوئٹہ(پ ر)جشن آزادی اسپورٹس فیسٹیول 2024 فٹ بال ٹورنامنٹ کے فائنل راؤنڈکا پہلا میچ بلوچ کلب کوئٹہ اورژوب ڈویژن کے مابین کھیلا گیا۔میچ ایک ایک گول سے برابر رہا ۔ دوسرے میچ میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد لورالائی ڈویژن نے مسلم کلب چمن کودو گول سے شکست دیدی۔
کوئٹہ سے مزید