• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یوم شہدائے پولیس، سیکورٹی ڈویژن میں تقریب، خراج عقیدت پیش کیا گیا

کراچی( اسٹاف رپورٹر )یوم شہدائے پولیس کے موقع پر ایس ایس یو ہیڈ کوارٹرز میں خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا، اعلیٰ افسران اور پولیس اہلکاروں نے پولیس کے شہداء کو مثالی خراج عقیدت پیش کیا،ایس ایس یو کمانڈوز کے خصوصی دستے نے شہداء کو گارڈ آف آنر پیش کیا،ڈی آئی جی سیکیورٹی اینڈ ایمرجنسی سروسز ڈویژن ڈاکٹر مقصود احمد نے یادگار شہداء پر پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی، شہداء کے اہل خانہ کو خصوصی طور پر مدعو اور ظہرانہ پیش کیا گیا۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید