• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نیشنل اسٹیڈیم روڈ پر پانی کی لائن پھٹ گئی، مرمت کا کام جاری

کراچی(اسٹاف رپورٹر)نیشنل اسٹیڈیم روڈ پر کراچی واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن کی 48 انچ قطر کی پھٹنےوالی لائن کی مرمت کا کام آخری مراحل میں داخل ہو گیا ہے، ترجمان واٹر کارپوریشن کے مطابق مرمتی سرگرمیاں تیزی سے جاری ہیں اور توقع ہے کہ یہ کام رات جمعرات کو رات گئے تک مکمل کر لیا جائے گاترجمان نے بتایا کہ مرمتی کام مکمل ہوتے ہی جمشید ٹاؤن اور گلشن ٹاؤن کے متاثرہ علاقوں میں پانی کی فراہمی مکمل طور پر بحال کر دی جائے گی۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید