• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

5اگست کشمیریوں کیلئے سیاہ دن ہے، رمیش سنگھ اروڑہ

لاہور(اپنے نامہ نگار سے) یوم استحصال کشمیر کے حوالے سے صوبائی وزیر اقلیتی امور رمیش سنگھ اروڑہ نے کہا ہے کہ 5 اگست کشمیری عوام کے لئے ایک سیاہ دن کی حیثیت رکھتا ہے۔ اس دن بھارت نے کشمیری عوام کی خواہشات کے خلاف، ان کی خصوصی حیثیت ختم کی اور ان کے حقوق پر ڈاکہ ڈالا۔
لاہور سے مزید