ملتان (سٹاف رپورٹر) حکومت پنجاب کی طرف سے صاف ستھرا پنجاب کے لیے ملتان سمیت صوبہ بھر کی طرح یونین کونسلز کے تحت ملتان کی یونین کونسل 23 کے سیکرٹری چوہدری شوکت علی نے یونین کونسل 23 کے لیے چیئرمین محمد فاروق مہروی،سینیئر ممبر سید طالب حسین پرواز،ممبران محمد اقبال،تصور حسین کو مقرر کرتے ہوئے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔