• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملتان پبلک سکول و کالج میں سالانہ سپورٹس ویک 2025کی فتتاحی تقریب کا انعقاد

ملتان (سٹاف رپورٹر)ملتان پبلک سکول و کالج میں سالانہ سپورٹس ویک 2025 کی فتتاحی تقریب کا انعقاد،اس تقریب کے مہمان خصوصی پرنسپل ملتان پبلک سکول اینڈ کالج محسن مبارک تھے ۔ اس موقع پر طلبہ نے پی ٹی ڈسپلے پیش کیا سکول کوائر نے ملی نغمے پیش کیے طلبہ نے رسہ کشی ، اینیمل ریس ، بٹر فلائی ریس ، 100 میٹر ریس میں حصہ لیا ،افتتاحی تقریب کے کمپیئر ندیم شاہد ، غلام فاروق جب کہ پروگرام انتظامیہ میں ہیڈ زمیں سید جلیل عباس ، عالیہ ہمایوں ، نزہت سلیم ، ندیم شاہد، اسد علی ،محسن نوازودیگر بھی شامل تھے ۔
ملتان سے مزید