ہمیں بجلی کا بِل آتا ہے اتنا
کہ بجلی کی طرح گِرتا ہے سر پر
نکل جاتی ہے بِل بھرنے میں تنخواہ
کریں کیا خاک ہم خرچ اپنے گھر پر
سونے کی قیمت کے حوالے سے اہل پاکستان کو بڑی خوشخبری مل گئی، فی تولہ 14 ہزار 900 روپے کی بڑی کمی سامنے آگئی۔
دوسرے ٹی 20 میں آسٹریلیا نے بنگلادیش کو 7 رنز سے ہرا دیا اور سیریز میں 2-0 کی فیصلہ کن برتری مل گئی۔
ایک بیان میں وزیراعظم کا کہنا ہے کہ پیٹرول کی قیمت میں 74 روپے اور ڈیزل کی قیمت میں 67 روپے کمی کی جا رہی ہے۔
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ میں امپورٹڈ لگژری گاڑیوں کی امپورٹ پر اسپیشل ایکسائز ڈیوٹی کی تجویز زیر بحث آگئی ۔
وزیر اعلیٰ نے کہا کہ ہمارا مطالبہ تھا بانی پی ٹی آئی کا بہترین اسپتال میں علاج ہو، ملاقاتیں بحال ہوں، خیبرپختونخوا کے عوام نے تیسری بار مسلسل تحریک انصاف کا اعتماد کیا ہے۔
ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ وہ اسرائیل کو لبنان پر حملوں سے روک لیں گے، اسرائیل وہی کرتا ہے جو وہ کہتے ہیں۔
عرب امارات میں ویزا مسائل کا شکار افراد کیلئے سہولت و مہلت دیتے ہوئے اماراتی ویزا مدت ختم ہونے کے باوجود امارات میں قیام کے جرمانے معاف کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔
بلوچستان حکومت نے کوئٹہ کے سول اسپتال میں تیزاب گردی کے واقعے میں زخمی ہونے والی ڈاکٹر ماہ نور کے بیرون ملک علاج کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔
متحدہ عرب امارات میں تمام پروازوں کی مکمل بحالی کا اعلان کر دیا گیا۔
رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ جمہوری انداز یہی ہے کہ بات چیت سے معاملات حل ہوں، وزیراعظم نے میثاق استحکام پاکستان کرنے کا کہا اور یہ آفر اب بھی ہے، وزیراعظم کی آفر کو مانا جائے، ہم ہر طرح کی بات کرنے کو تیار ہیں۔
پروہاکی لیگ میں پاکستانی ٹیم کو بڑا دھچکا لگ گیا، کپتان عماد شکیل بٹ کو تاحال برطانیہ کا ویزہ نہیں مل سکا ہے۔
جدہ میں وزارت اوورسیز پاکستانیز اور سعودی طبی ادارہ کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط کردیے گئے۔
ایرانی پرشین گلف اسٹریٹ اتھارٹی کے مطابق آئندہ 60 روز تک آبنائے ہرمز سے گزرنے والے جہازوں سے کوئی فیس نہیں لی جائے گی۔
عدالت کی جانب سے نجی کمپنی کو انٹرنیٹ سروس بہتر بنانے اور بلا تعطل فراہمی کا حکم بھی دیا گیا۔
اس حوالے سے مسلم لیگ ق کے سربراہ چودھری شجاعت حسین کی رہائش گاہ پر شمولیتی تقریب ہوئی۔
خیبرپختونخوا کے بجٹ دستاویزات کے مطابق صوبے کو وفاقی ٹیکسوں کی مد میں مجموعی طور پر 1584 ارب روپے سے زائد ملنے کا امکان ہے۔