کوئٹہ(پ ر)نیشنل پارٹی ضلع کوئٹہ کے صدر حاجی عطاء محمد بنگلزئی نے کوئٹہ سے تعلق رکھنے والے مرکزی و صوبائی کابینہ ‘ ورکنگ کمیٹی ضلعی کابینہ ‘ تمام تحصیل کابینہ ‘سینئرارکان اوربی ایس اوپجار کے ساتھیوں کو مشترکہ اجلاس کل 9 اگست جمعہ شام 5 بجے مرکزی سیکرٹریٹ کوئٹہ میں طلب کیا ہے۔