• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شہداء8اگست کی یاد میں آج تعزیتی ریفرنس ہوگا‘پشتونخوالائرزفورم

کوئٹہ ( پ ر) پشتونخوالائرز فورم کے زیر اہتمام سانحہ 8اگست 2016کے شہدا کی یاد میں تعزیتی ریفرنس آج جمعرات شام 5بجےہوگا فورم کے تمام وکلاء بروقت شرکت کو یقینی بنائیں ۔